Add To collaction

پیچ و خم نہ ہو

وہ  کون  سی حیات  کہ  رنج و الم   نہ   ہو

آسانیاں ہوں جس میں کوئی پیچ و خم نہ ہو

ٹپکے لہو جگر سے مگر عزم کم نہ ہو
ہوجائے دل کا خون کبھی آنکھ نم نہ ہو

جاوید سلطانپوری

   9
5 Comments

Anjana

18-Mar-2022 10:56 PM

Good

Reply

Farida

15-Mar-2022 08:28 PM

👍🏻👍🏻

Reply